Pakistani Talk Shows, Latest Pakistan News, Urdu News, Breaking News Pakistan

Footage of torture on poor security guard in Karachi

معلومات دینے والے کوعمرہ ٹکٹ پچاس ہزار روپے نقد انعام۔ان افراد کو پکڑوانے کےلئے شیئر کریں۔میرے عوامی حق کی آواز بُلند کرنے پر ظالموں نے مُجھے خاموش کرنے کیلئے زہنی ازیت اور موتیوالا کے کاروبا دوھا جیولرز پر حملے شروع کردیئے لیکن قسم تب تعالیٰ کی موتیوالا کاروبار بند کر دیگا لیکن عامی حقوق کی آواز اپنی موت تک جاری رکھے گا یہ میرا میری محب وطن قوم سے وعدہ ہے 👍شہر کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ، اب تاجر بھی محفوظ نہیں کل شام صدر بوہری بازار کے صرافہ مارکیٹ میں معروف دوہا جیولرز پر تین افراد کی واردات کی ناکام کوشش اور سیکیوریٹی گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے مشکوک مسلح افراد کی سی ٹی وی فوٹیج اور تصاویر جاری کردی گئیں۔کراچی تاجر الائنس ایسو سی ایشن کے چیئر مین ایاز میمن موتی والا نے ان افراد کی معلومات فراہم کرنے والے کو پچاس ہزار روپے نقد اور عمرے کا ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کراچی میں تاجروں کا دہشت گردی کا نشانہ نہیں بننے دیںگے تاجروں کے تحفظ کے لئے ہر طرح سے سرگرم ہیں۔تفصیلات: کراچی صدر بوہری بازار میں کل شام تین مشکوک افراد دوہا جیولرز کا تعقب کر رہے تھےدوکان کے گارڈ کے پوچھنے پر تینوں افراد مشتعل ہوگئے اور سیکیوریٹی گارڈ کی مزاحمت پر دو افراد نے گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور تیسرے شخص نے دکان میں گھسنے کی کوشش کی اس ہی دوران مشکوک مسلح افراد نے عوام اور ارد گرد کے لوگوں کا رش دیکھ کر واقع کو لڑائی جھگڑے کا رُخ دینے کی کوشش کی اور اچانک گالیاں دینا شروع کردیں تاکہ موجودہ لوگ ان کو وہاں سے جانے دیں لیکن جیسے ہی موقع واردات پر پولیس پہنچی تو تینوں افراد وہاں سے فرار ہوگئے۔کراچی میں بڑھتےاسٹریٹ کرائمزسے اب شہری اور تا جر بھی محفوظ نہیں اہلیان کراچی سے اس پیغام کوذیادہ سے ذیادہ شیئر کرنے کی اپیل تاکہ ان لوگوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے۔#Karachi #Robbery #DohaJewellers #Saddar #Dacoits #SecurityGuard #Beaten #StreetCrime #AyazMemonMotiwala #IGSndh #KaleemImamAyaz Memon Motiwala

Gepostet von Doha Jewellers & Loan am Dienstag, 15. Oktober 2019

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.