Advertisements

Asad Umar Wapis Ajao Hamein Aap Ki Zaroorat Hai

Posted on April 22, 2019 Articles, Viral Videos



Advertisements

تحریک انصاف کے وزرا اور مشیروں نے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو واپس وفاقی کابینہ میں دیکھنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

ٹویٹر پر وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا کہ اسد عمر قابل ترین شخصیات میں سے ایک ہیں، وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں اور جتنا جلدی ہوسکے کابینہ کا حصہ بن جائیں۔

   

Sponsored Links