⚠️⚠️
جمال لغاری شکست کے خوف سے غنڈہ گردی، دھونس اور سنگین دھمکیوں پر اتر آیا ہے!
اس ہوائی فائرنگ والے کلپ میں اس نے مجھے نام لے کر سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے!
اسے میں باور کرانا چاہتی ہوں کہ میں پی ٹی آئی کی ایک ٹائگرس ہوں اور ان ہتھکنڈوں سے ڈرنے والی نہیں!!#PTI#NA191 pic.twitter.com/Q1lGJfUTjg
— Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) June 22, 2018