What PMLN Is Going To Do Against Imran Khan At Any Cost?

Posted on February 20, 2018



پانچ کھرب پتی صنعت کاروں کے ایک کارٹل نے میاں نواز شریف کے ساتھ مل کر فیصلہ کیا ہے کہ عمران خان کو ذلیل و رسوا کرنے کیلئے اگر کے پی کے حکومت کے بجٹ کے برا بر بھی انہیں رقم خرچ کرنی پڑی تو وہ اس سے دریغ نہیں کریں گے۔ کہا جا رہا ہے کہ میاں صاحب نے اسے اب سیا سی نہیں بلکہ ذاتی جنگ سمجھتے ہوئے اپنا سب کچھ عمران کے خلاف جھونکنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ان کی آنے والی انتخابی مہم صرف اور صرف عمران خان کی کردار کشی اور ان کے نزدیکی لوگوں کو خریدنے پر ہی صرف کی جائے گی ۔نون لیگ کا گالم گلوچ بریگیڈ مشاہد حسین سمیت بھول رہا ہے کہ اب وہ پی ٹی وی کا زمانہ نہیں رہا اب پہلے کی طرح ایک دو اخبارات کا دور نہیں اب چند ایک کو چھوڑ کر آزاد میڈیا موجود ہے

Source