شوکت خانم کینسر ہسپتال کو فنڈز دیں، معروف اداکاراؤں کی اپیل

Posted on January 21, 2018 User Submitted



فنڈ جمع کرنے کے مقصد کے لیے دبئی میں منعقد کی گئی تقریب میں اداکارہ مایا علی اور ماہرہ خان شرکت کی.دونوں اداکاروں نے میزبانی کے فرائض سرانجام دئیے اور لوگوں سے چندے کی اپیل کی، اس موقع پر ماہرہ خان کا کہنا تھا شوکت خانم کو دیا جانے والا ہر عطیہ ضرورت مندوں کے کام آتا ہے