Talashi

Posted on November 5, 2016

پانامہ کی سیاسی کھچڑی تیار ھو رھی ھے….اور ھر سیاسی پارٹی اپنے اپنے حصہ کا مصالہ لا رھی ھے…… بلاول بھٹو نے اعتزاز احسن کے …ٹی او آر….. نہ ماننے پر بھٹو جیسی تحریک لانے کی دھمکی دی ھے. جماعت اسلامی نے اپنے….ٹی او آر…. لانے کا اعلان کر دیا ھے. دو سیاسی کزنز نے سپریم کورٹ کے باھر ایک دوسرے کی جو عزت افزائ کی…….. اسکا نظارہ ساری قوم نے ٹی وی سکرینوں پر دیکھا.
ن لیگ کے رھنما بیرسٹر ظفراللھ نے عدالت میں درخواست دائر کر دی ھے کہ عدالت… کمیشن بنانے کی حکومتی درخواست پہلے ھی مسترد کر چکی ھے اور….. چیف جسٹس نے معاملے کی تحقیقات کے لے قانون سازی کی تجویز دی تھی……انکوائری کمیشن بل 2016 بھی پالیمنٹ میں زیر التوا ھے،،،،،،ایسے میں عدالت پارلیمنٹ کے اختیار میں کیسے مداخلت کر سکتی ھے.
پانامہ لیکس معاملہ پر فساد کی جڑ …ٹی او آر…. پر نااتفاقی ھے. عمران کی نواز شریف کی تلاشی کا مطالبہ،،،،،،،جواب میں عمران خان کی آفشور کمپنی،،،پارٹی فنڈ،،،جہانگیر خان،،،علیمہ خان کی آفشور کمپنیوں کی تلاشی کا مطالبہ کیا جاتا ھے.
دونوں پارٹیاں تلاشی دینے سے انکاری ھیں. نواز شریف اور ان کے بچوں کی کرپشن حوالہ سے پوری قوم متفق ھے…..
لیکن نواز شریف کی تلاشی عمران کی تلاشی کے بغیر ممکن نہیں ھے……..مثال کے طور پر عمران خان اپنے پارٹی کے غیر ملکی فنڈز کا حساب دینے کے لے تیار نہیں…..اور نہ ھی ایک سال سے عدالت گے……اور ایک سال پہلے عدالت میں کھڑے ھو کر فرماتے ھیں کسی پاکستانی شہری کو غیر ملکی فنڈز کے بارے میں جاننے کا کوئ حق نہیں…
خان صاحب ،،،،نواز شریف،،،،آپکی تلاشی کے بغیر اپنی تلاشی نہیں دے گا…….اپنی تلاشی دے دیں…. ورنہ سپریم کورٹ ……..نواز شریف……… کی تلاشی نہیں لے سکے گی.

Videos Going Viral

This Video Of Virat & Anu
Aaj Adalat Mein Kia Hua Aur Ju
’’میں آپ سے بڑا
Great Reply to Baloch Student
Lahore Main Fahashi Urooj Per,
Sharmila Farooqi Exposing Mary
Rauf Klasra’s Detailed A
Reema Khan Got Ill Sudden in a
Nawaz Sharif Government Will B
Check Talal Chaudhry’s B