You will Be Shocked After Knowing the Amount of Cash in Qandeel Baloch’s Bank Account

Posted on September 15, 2016








ملتان :- ملتان پولیس نے مقتولہ ماڈل قندیل بلوچ کا بینک اکائونٹ ٹریس کرلیا۔فوزیہ عظیم کے نام سے کھلوائے گئے بینک اکائونٹ میں ایک لاکھ 25ہزارروپے کی رقم موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق ملتان پولیس نے بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونیوالی ماڈل واداکارہ قندیل بلوچ کا بینک اکائونٹ ٹریس کرلیا باوثوق ذرائع کے مطابق فوزیہ عظیم کے نام سے کھلوائے گئے بینک اکائونٹ میں ایک لاکھ 25ہزار روپے کی رقم موجود ہے

Source:- http://qudrat.com.pk/punjab/24-Jul-2016/108407

loading...