Pakistan Ki Khatoon Anchor Khawaja Sira Nikli

Posted on September 9, 2016








لاہور:- ویسے تو کسی کا خواجہ سرا ہونا کوئی بری بات نہیں لیکن اس بات کو چھپا کر خود کوباقاعدہ عورت ظاہر کرنا یقینا” بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے- ذرائع سے خبر ملی ہے کہ پاکستان کے ایک معروف ٹی وی چینل پر ٹاک شو کی اینکر بنیادی طور پر ایک خواجہ سرا ہیں تاہم انہوں نےانتہائی کمال سے خود کو عورت ظاہر کر رکھا ہے-یہ راز فاش کرنے والے ایک بیوٹی پارلر کی ملازمہ ہیں جو مذکورہ اینکر پرسن کے بے شمار ذاتی معاملات کی بھی رازدار ہیں، انہوں نےمبینہ طور پر بتایا کہ کہ” جوباتیں میں جانتی ہوں ظاہری بات ہے کہ انہیں چیک کرنے کے لیے آپ کے پاس کوئی پیمانہ نہیں ہوسکتا لیکن اگر آپ اس اینکر پرسن کی آواز کو غور سے سنیں تو آپ کو اس میں مردانہ جھلک صاف نظر آئے گی”۔ ملازمہ نے اپنا نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ “بیوٹی پارلر کے سٹاف سے زیادہ کوئی کسی خاتون کو ‘تفصیل’ سے نہیں جان سکتا، انہوں نے کہا کہ جب مذکورہ خاتون اینکر ان کے بیوٹی پارلر سے تیار ہوتی ہیں تو انہیں ‘خاتون’ کا گٹ اپ دینے کے لیے بہت سی چیزوں کی مدد لینا پڑتی ہے-

Source:- http://qudrat.com.pk/punjab/06-Sep-2016/11156