عمران خان کے مطالبات بالکل درست : آخر کار بڑے مخالف نے بھی اعتراف کر لیا

Posted on September 6, 2016

Javed-Hashmis-doubtful-character

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مخدوم جا وید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کے پیچھے کوئی تو ہے، وونوں ویسے ہی سڑکوں پر نہیں آگئے۔

تفصیلات کے مطابق ایک انٹر ویو میں مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے مطالبات ٹھیک ہیں مگر انکا طر یقہ کار آمر انہ ہے ،دھر نوں اور احتجاج سے جمہو ریت کو ہمیشہ خطرات لا حق رہتے ہیں ۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ پہلے بھی عمران خان اور طاہر القادری سڑکوں پر آ ئے تھے انکے پیچھے جو لوگ تھے وہ سب کو پتہ ہے اور عمران خان خود ہمیں بتاتے تھے کہ انکے پیچھے کون ہے اور آج بھی اگر طاہرا لقادری اور عمران خان سڑکوں پر ہیں تو انکے پیچھے کوئی تو ضرورہے۔ مگر یہ کون ہے وہ حکومت کو ضرور پتہ ہو نا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک سے کر پشن کا خاتمہ اور احتساب کا مطالبہ بالکل درست ہے پانامہ لیکس کا بھی حساب ہونا چاہیے مگر غیر جمہو ری سوچ رکھنے والے عمران خان کا مطالبات منظور کروانے کا طر یقہ آمر انہ ہے انکو جمہو ری انداز اختیار کر نا چاہیے ورنہ کسی ایک جماعت کا نہیں سب کا نقصان ہوگا اور عمران خان کے پاس بھی پچھتاوے کے سواکچھ نہیں بچے گا ۔( ج،م )

source

Videos Going Viral

Khuda Ke Lie Jab Kisi Indian C
Kapil Flirting With Fawad Khan
International Media Making Fun
Pakistani Army Arrest Indian A
Hazrat Muhammad(PBUH) Message
Kiya Bharat Pakistan Ke Hisse
See How Indian Soldiers Are Cr
A television host of local new
36 Rafale Fighter Jets Not Eno
China Intrudes 45 KM Inside In