میرا کی قابل اعتراض ویڈیو کے بعد ایسی تصویر منظر عام پر آگئی جسے دیکھ کے آپ ہکا بکا رہ جائیں گے

Posted on September 5, 2016

لاہور :- فلمسٹار میرا کیپٹن نوید کی فیملی کے ہمراہ دبئی پہنچ گئیں جہاں سیر و تفریح کے ساتھ شاپنگ میں بھی مصروف رہیں، ’کیپٹن‘ کی فیملی کیساتھ میرا کی تصویر بھی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا جو گزشتہ کچھ عرصہ سے امریکہ کے دورے پر تھیں اور بتایا جارہا تھا کہ وہ اپنے پروگراموں میں شرکت کیلئے وہاں گئی ہیں لیکن ان کے ساتھ ساتھ کیپٹن نوید کی فیملی کے ساتھ خوشگوار ملاقاتیں ہوئیں بلکہ وہ اپنے سسرالیوں، جن میں ان کے سسر اور دیگر فیملی ممبران شامل ہیں دبئی پہنچ چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق دبئی میں قیام کے دوران جہاں میرا نے اپنے سسرالیوں کے ہمراہ سیر و تفریح کی، وہیں شاپنگ کے علاوہ قریبی دوست احباب سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ میرا عید الاضحی سے پہلے پاکستان پہنچ جائیں گی لیکن ان کے ہمراہ ان کے سسرالی بھی لاہور پہنچیں گے اس کے بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔ یادرہے کہ کچھ عرصہ قبل اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کی قابل اعتراض ویڈیو بھی سامنے آئی تھی جس کے بعد دونوں میں اختلافات کی خبریں سامنے آئیں اور عدالت میں نکاح پر نکاح کا کیس بھی چلا لیکن ایک مرتبہ پھر میرا اور کیپٹن نوید کی فیملی میں قربتیں بڑھنے لگی ہیں :۔

Source:- http://qudrat.com.pk/showbiz/03-Sep-2016/10428

Videos Going Viral

PM Modi was awake throughout t
Kal PMLN Kia Karne Wali Hai..?
Pakistan Will Attack Us After
Pak Fauj Ne Hamre Jawan Ko Pak
Another Exclusive Video Releas
Video Footage of Injured India
Live With Dr Shahid Masood –
Dr Shahid Masood Back After 45
Indian Media is Playing the Cl
Indian Media Reporting On Imra