معجزہ ہو گیا،آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشت گردوں کے ہاتھوں زخمی ہو کر مفلوج ہونیوالے بچے پر اللہ کا خاص کرم ، پڑھیے ایک ایمان افروز خبر

Posted on September 1, 2016








qce

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پشاور میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شدید زخمی ہونے کے بعد مکمل مفلوج ہونیوالے بچے کے ساتھ معجزہ ہو گیا اور گولیوں سے زخمی ہو کر مفلوج ہونے والا طالبعلم ابراہیم خان مکمل طور پر صحتیاب ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ابراہیم خان کو بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کی جانب سے علاج کیلئے لندن بھجوایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ سانحہ آرمی پبلک سکول حملے میں 145 سے زائد بچے اور سکول سٹاف شہید ہوئے تھے، ابراہیم خان کی ریڑھ کی ہڈی پرگولی لگی تھی جس کی وجہ سے اس کی ٹانگیں کمزور ہو گئی تھی تاہم زخمی ہونے والے ابراہیم خان کو لندن منتقل کیا گیا ۔ابراہیم خان صحت یاب ہو گیا ہے اور باقاعدہ طور پر سائیکل بھی چلا سکتا ہے۔(ش س،ع)

source

loading...