صرف4گھنٹےمیں کراچی سےنیویارک پہنچانے والےایٹمی طیارے کامنصوبہ تیار

Posted on August 13, 2016


Dailymotion

Vidrail

اسپین (ویب ڈیسک) بارسلونا کے ایک انجینئرنگ ڈیزائنر نے ایسے اچھوتے ایٹمی طیارے ’’فیلکن فلیش‘‘ کا تصور پیش کیا ہے جس میں 250 مسافر سوار ہوسکیں
گے اور جو آواز سے 3 گنا زیادہ رفتار سے پرواز کرسکے گا یعنی اگر آپ کو کراچی سے نیویارک جانا ہو تو یہ طیارہ آپ کو صرف 4 گھنٹے میں پہنچادے گا۔

آسکر بینیالز (Oscar Viñals) نامی ہسپانوی ڈیزائنر کا یہ خیال ابھی صرف ڈرائنگ بورڈ تک محدود ہے لیکن وہ اسے عملی جامہ پہنانے کے لیے سرگرم ہیں۔ اس 2 منزلہ طیارے میں کوئی اکانومی کلاس نہیں ہوگی بلکہ مسافر اس میں سفر کرنے کے لیے صرف فرسٹ کلاس اور بزنس کلاس ہی کے ٹکٹ خرید سکیں گے۔

Source:- http://hassannisar.pk/general-knowledge/science-and-technology_29487.html