چین نے نواز شریف کو بتا دیا کہ اگر یہ کام کرنا ہے تو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کرو

Posted on August 11, 2016








843355-nsr-1424764316

اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک) چین کے بھر پور اصرار اور دباؤ کے بعد وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کابینہ کے سیاسی معاونین سے مشاورت کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے
تفصیلات کے مطابق معتبر ذرائع نے دعوٰی کیا ہے کہ 14اگست یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں ایک سال یا 3سال کی توسیع کا اعلان کرینگے ۔سی پیک کی تکمیل کیلئے عسکری قیادت کے تسلسل کی بڑہ اہمیت ہے جنرل راحیل شریف نے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا چند ماہ قبل اعلان کیا تھا لیکن چین کی سیاسی اور عسکری قیادت کے اصرار پر موجودہ آرمی چیف کو سی پیک کی تکمیل تک سپہ سالار رہنا چاہیے جس کے بعد چین کی قیادت کی جانب سے پاکستان کی حکومت پر باور کرایا گیا کہ موجودہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی جائے تا کہ ان کی قیادت اور پاک فوج کی موجودگی میں منصوبہ مکمل ہوسکے ۔(ج،ث)

 

 

source