¤ناکام سیاست جدید دور¤

Posted on August 10, 2016








پہلے تو میں سیاست پہ بات کرتا هوں جوکہ نام کی سیاست هے ہمارےملک میں سیاست ایک جهوٹ ہے ہمارے سیاستدان کی لاپروائی پیسے کی خاطر خون بہانا یہ باتیں سیاستدانوں کےلے عام ہے جوکہ سچائی کے ساتھ مل بهی نہیں سکتا آخرعوام کب تک خیر منائے گی دوسری طرف سے دہشتگردی کا همارےملک میں راج ہے جو کہ دہشتگردوں کا بزدلانہ رویہ ہے بے قصور لوگوں کی جانوں کا لہو بہا کر خود کو جنت کا دعویدار سمجھتے ہیں جوکہ جہنمی ہیں ہمارے ملک میں ہونے والی دہشتگردی جس میں ہمارے سیاستدانوں کا اس میں هاته هے.
اج کا جدید دور جس میں همار ملک(پاکستان)وہی کا وہی هے اگر ہمارے ساتھ والے ممالک جو دن چوگنی رات کی راہ میں ترقی کرتے جا رہے ہیں جن میںindia.bangladesh.etc..ملک کی ترقی کرنے کی وجہ جمہوریت ہے انصاف ہے بھائی چارہ هے جو کہ ترقی یافتہ ممالک کی پہچان ہےلیکن ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمارے اپنے لیڈر اپنی ہی عوام کا خون چوستے ہیں مہنگائی کا بڑنا ٹیکس کا لگنا کهانے پینے والی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کرنا. ایسی بہت باتیں ہیں جن کو لکھتے لکھتے دن کیا هفتے بهی گزر جئے گے.