Pakistani Politician Didn’t Knew About Quetta Blast

Posted on August 9, 2016



اسلام آباد :- عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما غلام احمد بلور کو ئٹہ واقعہ سے لا علم نکلے ،صحافی کے سوال پر پہلے سانحہ کی تفصیلات لیں پھر مذمت کی ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما غلام احمد بلور قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے تو ان سے ایک صحافی نے کوئٹہ سانحہ بارے دریافت کیا تاہم غلام احمد بلور سانحے سے لاعلم نکلے اور یہ کہہ کر سب کو حیران کردیا کہ انہیں اس سانحہ کوئٹہ بارے کوئی علم نہٰں بعدا ازاں میڈیا نمائندوں کی طرف سے انہیں کوئٹہ سانحہ میں ہونیوالی شہادتوں بارے بتایا گیا جس کے بعد انہوںنے بم دھماکے کی مذمت کی ۔ں”

Source:- http://qudrat.com.pk/pakistan/08-Aug-2016/2883