خان صاحب:بس تھوڑا سا انتظار کر لیں،مشہور شخصیت نے کپتان کو اپنی رائے دے دی

Posted on August 8, 2016

1233324_508459305895826_1763721723_n

لاہور (ویب ڈیسک) اگرچہ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان بشریٰ مانیکا کو ہی اپنی پیرنی مانتے ہیں اور مختلف معاملات پر ان سے ضرور مشورہ کرتے ہیں ۔ مگر آج پاکستان کی مشہور ستارہ شناس سامعہ خان نے عمران خان کے بارے میں ایسی پیشگوئی کی ہے کہ عمران خان بھی سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ نوجوان خاتون ستارہ شناس سامعہ خان نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ اگر وہ 9 ستمبر سے پہلے شادی کریں گے تو یہ انکے لیے بالکل نامناسب بات ہو گی البتہ اگر وہ اس تاریخ سے پہلے ہی شادی کر چکے ہیں اور اسے راز میں رکھا جارہا ہے تو بھی یہ خطرے کی بات ہے۔سامعہ خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ آنیوالے الیکشن میں کپتان کو محتاط ہو کر سیاسی میچ کھیلنا ہو گا تب ہی وزارت عظمیٰ مل سکتی ہے۔ یاد رہے کہ آج سامعہ خان کی پیشگوئی منظر عام پر آنے کے بعد کئی حلقوں میں عمران خان کی شادی کی افواہیں گردش کرتی رہیں۔(ش س ،ا)

source

Videos Going Viral

Usman Dar Offered Imran Khan h
Junaid Jamshed Nawaz Sharif Au
Shahid Masood Reveals What Pml
Junaid Jamshed’s Last Vo
Maulana Tariq Jameel Reveals W
Aamir Liaqat Ne Show Ke Start
Salman Ahmed Sharing Good Thin
Waseem Badami Start Crying Dur
Junaid Jamshed Secret Revealed
Reason Behind the PIA Plane Cr