بھارتی فلموں میں کام کرنے کی پیش کش پر ریما خان کا دبنگ جواب

Posted on August 8, 2016

hsy_lawn_prints_exhibition_2011_35

لاہور: اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو اپنی فلم انڈسٹری کی بہتری اور ترقی کے لیے سوچنا چاہیے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھے متعدد بار بالی ووڈ کی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی لیکن میں نے مسترد کردیا۔میں نے بالی ووڈ کے فنکاروں کے ساتھ غیر ممالک میں جا کر شوز بھی کیے لیکن اپنے ملک اور اپنی عزت نفس کو مجروح نہیں ہونے دیا۔

source

Videos Going Viral

Saddam Hussein is talking abou
Fight In Rahat Fateh Ali Khan
Rehman Bhola Ki Biwi Ne Khamos
Is Saddam Hussain Still Alive?
Fayaz ul Hassan Chohan Made Ev
Oye Kuch Kar Guzar Pakistan Fi
Girl Beating Boy With Helmet F
Live With Dr Shahid Masood –
The Most Stunning and Beautifu
Israeli TV Channel Hacked and