پی ٹی آئی کے گرفتار جنرل کونسلر فہیم اور ساتھی حافظ احمد سے برہنہ ویڈیو برآمد، مزید تفتیش کیلئے پولیس نے ریمانڈ حاصل کر لیا

Posted on August 6, 2016








شینکہ جنسی تشدد کیس، پی ٹی آئی کے گرفتار جنرل کونسلر فہیم اور ساتھی حافظ احمد سے برہنہ ویڈیو برآمد، مزید تفتیش کیلئے پولیس نے ریمانڈ حاصل کر لیا
درندگی کا نشانہ بننے والے بچوں نے تقریباً 2ماہ بعد فہیم اور احمد کی غلیظ حرکتوں سے تنگ آکر بھانڈہ پھوڑا
عوام کے مینڈیٹ سے کونسلر منتخب ہونے والے فہیم کی حرکات پر اہلیان شینکہ میں غم و غصہ کی لہر، سخت کارروائی کا مطالبہ
ملزمان کا لاہور فرانزک لیبارٹری سے ڈی این اے ٹیسٹ حاصل کیا جائے گا، مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع
نثار علی خان سے

https://www.facebook.com/CNNATTOCK/photos/a.960021904010054.1073741828.958206697524908/1306904852655089/?type=3&theater