میرے والد کا چالان کیوں کیا؟ تبدیلی کے دعویدار رکن قومی اسمبلی نے ٹریفک وارڈن کے ساتھ ایسا سلوک کیا کہ آپکو بھی غصہ آئے گا

Posted on August 4, 2016



سوات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے والد کا چالان کرنیوالے ٹریفک اہلکار کو معطل کروادیا۔
ملک میں تبدیلی کی خواہ جماعت پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی مراد سعید نے ایک ٹریفک وارڈن کو سرف اس لیے معطل کر دیا کیونکہ ٹریفک وارڈن نے انکے والد کا چالان کیا تھا۔ جب والد کے چالان کا علم مراد سعید کو ہوا تو انہوں نے غسے کا اظہار کرتے ہوئے اس تریفک وارڈن کو معطل کروا دیا۔ذرائع کے مطابق سوات میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کے والد سعید اللہ کا آج صبح گیارہ بجے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 300 روپے نقد چالان کیا گیا تھا۔ مراد سعید نے والد کا چالان کرنیوالے ٹریفک اہلکار محمد حیات کی اعلیٰ حکام سے شکایت کرتے ہوئے معطل کروادیا.

Source:- http://hassannisar.pk/pakistan_27005.html