احتجاج رنگ لے آیا، عذرا آفریدی کی سنی گئی ، عمران خان نے احکامات جاری کر دیئے

Posted on August 4, 2016








bsbs

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران کان نے تقریر کے دورا احتاجاج کا نوٹس لے لیا ہے۔ عمران خان نے وزیر تعلیم خیبر پختونخوا عاطف کان کو ٹیلی فون کر کے ضروری ہدایات جاری کر دی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے معاملے کی مکمل چھان بین کر کے جامع معلومات فراہم کرنے کا کہا ہے، جبکہ ضلعی تعلیمی افسر ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھی خاتون سے ملاقات کا حکم دیا ہے۔دوسری جانب ہری پور سے تعلق رکھنے والی محکمہ تعلیم کی افسر عذرا آفریدی ڈاکٹر یاسمین کو تحریری طور پر سکایت بھیجنے پر راضی ہو گئی ہیں، جبکہ خاتون دستاویزی شاہد بھی ارسال کرنے پر راضی ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ بدھ کے روز ایک خاتون نے عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران احتجاج کیا تھا جس پر عمران کان اپنی پریس کانفرنس مکمل کیے بنا ہی چلے گئے تھے اور عمران کان نے احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے واقع کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ ( ج،ث )

source