ایران روس معاشقہ ۔ روس نے خطرناک میزائل ایران کے حوالے کر دئیے

Posted on July 19, 2016

نوٹ : یقینا یہ میزائل ایران نے سعودی عرب پر حملے کے لئےحاصل کئے ہیں کیونکہ سبھی جانتے ہیں کہ اسرائیل کے ساتھ ایران کی جنگ صرف دکھاوے اور بیانات کی حد تک ہے پس پردہ یہ دونوں ایک ہی ملک ہیں

العریبیہ ڈاٹ نیٹ ۔ دبئی ۔ ایجنسیاں
ایرانی نیوز ایجنسی “تسنيم” کے مطابق روس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے S-300 دفاعی نظام کا میزائل حصہ ایران کے حوالے کر دیا ہے۔ ماسکو رواں سال کے آخر تک اس میزائل نظام کے تمام حصے تہران کے حوالے کر دے گا۔
ایرانی پاسداران انقلاب کے نزدیک شمار کی جانے والی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ ” S-300 دفاعی نظام کے میزائلوں کی پہلی کھیپ حال ہی میں ایران میں داخل ہوئی جو ایران کی جانب سے اپنے فضائی دفاع کو اس نظام سے لیس کرنے کا عزم واضح کرتا ہے”۔
روس کا کہنا ہے کہ اس نے 2010 میں مغرب کے دباؤ میں آ کر ایران کو مذکورہ دفاعی نظام کی فراہمی کا معاہدہ منسوخ کر دیا تھا۔
روسی صدر ولادیمر پوتن نے اپریل 2015 میں اس عائد پابندی کو اٹھا لیا تھا۔ یہ اقدام ایران کے نیوکلیئر پروگرام سے متعلق حتمی معاہدے سے قبل طے پانے والی عارضی ڈیل کے بعد کیا گیا تھا۔
روس نے S-300 نظام کے ابتدائی حصے یعنی میزائل ٹیوب اور ریڈار آلات اپریل میں ایران کے حوالے کیے تھے۔
خبر کا لنک
https://urdu.alarabiya.net/ur/international/2016/07/19/%D8%B1%D9%88%D8%B3-%DA%A9%DB%92-S-300-%D8%AF%D9%81%D8%A7%D8%B9%DB%8C-%D9%86%D8%B8%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D8%AD%D8%B5%DB%81-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92.html

Videos Going Viral

Unbelievable Look What Alia Bh
Dr Shahid Masood Gets Emotiona
Tahir Ul Qadri Excellent Reply
Tahir Ul Qadri Media Talk Afte
Jamatay Islami Nay Pti Ko Nuq
Haroon Rasheed Response Over B
Breaking News : Aamir Khan Ne
This Cute Little Girl Criticiz
Saddam Hussein is talking abou
Fight In Rahat Fateh Ali Khan