New masjid e nabwi imam shaikh Muhammad Khalil from kashmir Pakistan

Posted on June 13, 2016

آج رات سے پاکستان آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے قاری خلیل الرحمن کے صاحبزادے جناب محمد ابن خلیل قاری مسجد نبوی شریف میں نماز تراویح کی امامت فرمائینگے
قار ی خلیل الرحمن 1963 سے مکہ مکرمہ اور پھر مدینہ منورہ میں قرآن کریم کی تدریس میں مشغول رہے ان کے شاگردوں میں مسجد الحرام کے امام شیخ علی جابر رحمة الله علیہ اور مسجد نبوی شریف امام جناب شیخ محمد ایوب رحمة الله علیہ شامل ہیں
اب خادم الحرمین الشریفین جناب الملک سلمان بن عبدالعزیز نے ان کے صاحبزادے جناب محمد بن قاری خلیل کو مسجد نبوی شریف میں نماز تراویح کی امامت کرنے کی ہدائت کی ہے شیخ محمد بن خلیل قاری کا نام نماز تراویح پڑھانے والے قراء کے پینل میں شامل کر لیا گیا ہے
وہ آج رات 12 جون سات رمضان المبارک کو پہلی دس تراویح کی امامت فرمائینگے

Videos Going Viral

Junaid Jamshed Home After His
Rauf Klasra Nay Junaid Jamshed
Waseem Badami Ki Junaid Jamshe
[Exclusive] Junaid Jamshed Las
Hamza Ali Abassi Gets Emotiona
Umer Sharif Response On Junaid
Black box from crashed PIA pla
Aamir Liaquat Telling Truth Be
Female Anchor & Ibrar ul