نوازشریف صوبہ ‘خیبر پی کے’ کی مدد کیوں نہیں کرتے؟ اینکر نے پول کھول دیا

Posted on June 11, 2016








nawaz_1860146f

لاہور (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے کامیڈی پروگرام میں وفاقی حکومت کی نااہلی اور صوبہ خیبر پی کے ساتھ حکومت کی دشمنی کو واضح کیا ہے ، پروگرام میں اینکر اور کرداروں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت جان بھوج کرکے پی کے میں موجود گیس کے ذخائر کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی ، پروگرام میں بتایا گیا کہ اگر وزیراعظم ملک میں موجود گیس کے ذخائر کو استعمال کرنے کا سوچ لیں تو پھر قطر سے گیس معاہدے کا کمیشن نہیں ملے گا، پروگرام میں اس چیز پر بھی روشنی ڈالی گئی کہ بیشتر بار وزیراعلٰی پرویز خٹک کی جانب سے وفاقی حکومت کو گیس کے ذخائر استعمال کرنے کی تجویز دی مگر وفاقی حکومت کے سر سے جوں تک نہ رینگی۔

Source

loading...