وزیراعظم نےمستعفٰی ہونےکا فیصلہ کرلیا، مشاورت کےلئے ترکی گئے۔ سینئرقانون دان کا تہلکہ خیزدعوٰی

Posted on May 16, 2016 Articles



631-326x235 (1)

لاہور(نیوزڈیسک) سینئرقانون دان اورپاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینٹراعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ نواز شریف قبل ازوقت انتخابات پر سنجیدگی سے غورکررہےہیں۔اورترکی کی قیادت کی طرف سےحال ہی میں اس طرح کا اقدام اٹھانے کےبعدشاید وہ ان سےمشاورت کرنےگئے۔
جب تک تحقیقات مکمل نہیں ہوجاتیں تب تک وزیراعظم مستعفٰی ہوجائیں اورپارٹی کی ہی کسی دوسری شخصیت کو اس عہدے پر بٹھا دیں۔پانامالیکس میں نام آنے کے بعد تو اخلاقی طور پروزیراعظم کا ایک پل بھی وزیراعظم کےعہدے پررہنا نہیں بنتا۔اس لئے وزیراعظم اپنی اخلاقی اور آئینی ذمہ داریاں پوری کریں۔

Source