Neo News Starting News Morning Show named “NEO PAKISTAN”

Posted on February 8, 2016 Articles



پاکستانیو کی صبح کو دلکش اور باخبر بنانے کیلئے “نیو پاکستان” نیوز مارننگ شو کا کل سے نیو نیوز پرآغاز ہو رہا ہے۔ اپنی نوعیت کے اس منفرد شو میں ہوگا وہ سب کچھ جو ناظرین دیکھنا چاہتے ہیں۔ مارننگ نیوز شو کی میزبانی کے فرائض انیکر پرسن مریم اسماعیل سرانجام دے گی۔

نیوز مارننگ شو میں پاکستان سمیت دنیا بھر کی اہم ترین خبروں پر تجزیہ کرنے کیلئے سماجی ، سیاسی ، ماہرتعلیم اورمعاشیات پروگرام کا حصہ بنے گے۔

نیو پاکستان” میں” سوشل میڈیا پر بنے والے ٹرینڈز کو بھی پروگرام کا حصہ بنانے کیساتھ ناظرین کی براہ راست کالز بھی موصول کی جائے گی۔

نیو پاکستان پیر سے جمعرات تک صبح 11 بج کو 5 منت سے 12 بجے تک پیش کیا جائے گا۔