سعودی عرب کے خادمین شریفین ایک لڑکی کے ساتھ سیکس کرتے ہوے پکڑے گے

Posted on October 22, 2015



Source : – http://www.dailymail.co.uk/news/article-3280022/Saudi-prince-charged-sex-assault-maid-Los-Angeles-mansion-son-country-s-king-escape-felony-charges-alleged-attack.html#v-4508707305001

سعودی عرب کے خادمین شریفین ایک لڑکے کے ساتھ سیکس کرتے ہوے پکڑے گے صرف یہ نہیں وہ کوکین کا نشہ بھی کیے ہوے تھے ، صرف یہ ہی نہیں انہوں نے تین لڑکیوں پر برھنہ ھو کر پیشاب بھی کرنے کی کوشیش کی جسے ایک خادم نے یہ سمجھتے ہوے کے شہزادہ نشے کی حالت میں ہیں ناکام بنا دیا ، جب اس نے ایک ملازمہ کو قتل کی دھمکی دی اس وقت اس کو حراست میں لے لیا گیا جو بیورلی ہل لوس انجلس امریکہ میں اپنے سینٹس ملین ڈالر کے محل میں تھا ،اب یہ بہت سنگین مقدمات میں گھیرا ہوا ہے ، صرف یہ نہیں اور بھی بہت کچھ ہے جو میں شرم کے مارے بیان نہیں کر پایا ، آپ خود پڑھ لیں نیچے میں اخبار کا لنک دے رہا ہوں .ان سعودی شہزادے کا نام شہزادہ ماجد ابن عبدالله ابن عبدالعزیز ہے اور یہ بادشاہ عبدالله کے صاحبزادے ہیں ،
For More details
http://www.dailymail.co.uk/news/article-3280022/Saudi-prince-charged-sex-assault-maid-Los-Angeles-mansion-son-country-s-king-escape-felony-charges-alleged-attack.html

Source : – http://tribune.com.pk/story/976613/i-am-a-prince-and-i-do-what-i-want-said-drugged-up-saudi-royal/