حجامہ ۔۔۔

Posted on October 14, 2015



ججامہ ۔۔۔۔۔۔۔ ملک ریاست
علاج کی 2 اقسام ہیں۔۔۔۔۔ ایک” ہیلتھ کیئر” اور دوسرا ہے “ہیلتھ کیور”
“ہیلتھ کیئر” ایسا علاج ہوتا ہے جس میں جب بیماری آئی ہے تو اس کا علاج کیا جاتا ہے۔۔۔ جس میں موجودہ انگلش طریقہ علاج ہے۔۔۔ جب تک بیماری نہیں آتی کوئی دوائی نہیں کھاتا۔۔۔۔
“ہیلتھ کیور” ایسا علاج ہوتا ہے جو صحت مند افراد بھی کرا سکتے ہیں۔۔ جس میں بیماری کا انتظار نہیں کیا جاتا بالکہ وہ علاج کروانے سے بندہ مجوعی طور پر بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔۔ جس میں بہت سے طریقے ہیں، مثلا چائنیز ہربل اور جڑی بوٹیوں سے علاج، ہومیو پیتھک، ساپنوں سے علاچ ۔ جو اس وقت صرف انڈیا میں موجود ہے۔۔ ” حجامہ” سےعلاج۔۔۔۔ دم درود اور تعویز سے علاج، جو صرف مسلم لوگوں میں رائج ہے۔۔ اس کے علاوہ بھی دینا بھر میں سینکڑوں علاچ کے طریقےہیں۔۔۔
“حجامہ” سنت بھی ہے اورعلاج بھی۔۔۔۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود پچھنے لگوائے یعنی” حجامہ” کروایا اور دوسروں کو ترغیب بھی دی۔۔۔۔ اس سلسلے میں بیسیوں مصدقہ احادیث مبارکہ موجود ہیں۔۔ چنانچے حضرت عباس سے روایت ہے کہ ایک دفعہ نبی علیہ اسلام نے حجامہ لگوایا جبکہ وہ روزے سے تھے۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ معراج کی رات حضور صلی الله علیہ وسلم کو فرشتوں کے ایک گروہ نے عرض کیا کہ آپ اپنی امت کو حجامہ سے علاج کا حکم فرمائیں۔ (ترمذی)
حجامہ سرجری کا متبادل علاج ہے ، چین کا قومی علاج ہے۔۔ اور اب کامیابی کی وجہ سے دنیا بھر میں نہایت تیزی سے پھیل رہا ہے۔۔ اب تقیریبا دینا کے ہر ملک میں حجامہ سے علاج کروایا جاتا ہے۔۔۔
پاکستان میں اس علاچ کے بانی سابق وزیراعظم جباب چودھری محمد علی کے بیٹے ” مولانا ڈاکڑ محمد امجد ” صاحب ہیں۔۔۔ جو امریکہ سے پڑھے ہوئے ایک ہارٹ سپیلسٹ ہیں۔۔۔۔ انھوں نے سب سے پہلے جین سے حجامہ کا طریقہ کار سیکھ کر پاکستان میں آئے اور لوگوں کو حجامہ کی طرف راغب کیا۔۔۔۔۔۔ آج الحمداللہ ملک بھر سرکاری و نجی پسپتالوں میں حجامہ کی سہولت موجود ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ اس پیغام کو پھیلائیں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے استفادہ کر سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ