جضرت عثمان رضی اللہ عنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Posted on October 4, 2015 Articles



جضرت عثمان رضی اللہ عنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک ریاست
آج خلیفہ سوئم ، داماد نبی ، سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت ہے ۔۔۔ حضرت عثمان غنی وہ خوش قسمت صحابی رسول ہیں جن کی ایک بیٹی حضور اکرم ّ کے عقد مبارک میں تھییں جبکہ خود حضور ص کی 2 بیٹاں ان کے نکاح میں گئی ہیں۔۔۔ اس لیے ان کو ذولنورین کا لقب ملا۔۔۔۔۔
حضرر عثمان غنی رض بہت نیک اور سخی تھی کہ جبکہ پاکباز ایسے تھے کہ ان سے فرشتتے میں حیا کھاتے تھے۔۔۔
حضرت عثمان رض جیسےجلیل لقدر صحابی کی شان اقدس میں بہت کچھ لکھنے کو جی چاہ رہا تھا۔۔ پر کم علمی آڑے آ رہی ہے۔۔۔ اس لیے مزید طول نہیں دے سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بس صر ف اتنا کہتا ہوں کہ ملک پاکستان میں اسلام کے ان ستونوں کی شان میں گستاخیاں فیشن بن چکی ہیں۔۔۔ نجی اور سرے عام محفلوں میں جوش خطابت میں جس کا جو جی چاہتا ہے بکواس بکتا ہے۔۔۔۔ اور خاص طور پر بڑے جار صحابہ
۔جن کو میرے نبی دنیا میں ہی جنت کی بشارت دے چکے تھے۔ان پر لعن طعن بہت زیادہ ہوتی ہے۔۔ اور پاس کھڑی پولیس منہ دیکتھی رہتی ہے۔۔۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ ان مقدس پستیوں کی شان میں گستاخی ناقابل معاجی جرم قرار دیا جائے۔۔ اور اس کی سزا سرائے موت ہونی چاہیے۔۔۔ اور اس کے علاوہ محرم میں حضرت حسن اور حسین رضہ کی یوم شہادت پر سرکاری چھٹی ہوتی ہے۔۔۔ اس طرح ان 4 صحابہ کے یوم وفات پر سرکاری تقیریبات منعقد کی جانی چاہیے اور چھٹی بھی ہونی چاہیے۔۔ شکریہ