آج کا دن

Posted on September 8, 2015



آج کا دن ۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک ریاست
آج ایک بہت اہم دن ہے آج کے دن ہی 7 ستمبر1974 کوپاکستان میں اس وقت کی دستور ساز اسمبلی نے ایک بہت اہم موضوع “قادیانی”جو اس وقت بہت زوروں پر تھا کو اسمبلی میں لایا اور اس پر بحث کا اغاز کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قادیانی جو ختم نبوت کے انکاری ہیں اور میرے ببی علیہ اسلام کی اس حدیث “مں لانبی بعدہ” “میرے بعد کوئی نبی پیدا نہ ہو گا ” اس واضح حدیث کا انکار کرتے ہیں اور” مرزا غلام احمد قادیانی “کو اپنا نبی آخرازماں مانتے ہیں۔۔۔ اس جرم کی پاداش میں اس وقت کی دستور ساز اسمبلی نے قادیانیوں کو گرماگرم بحث کے بعد متفقہ طور پر اسلام سے خارج قرار دےے کر اسے آئین کا حصہ بنا دیا۔۔۔۔
اس فیصلے کے بعد ملک میں بائیں ہاتھ کی چند جماعتوں اور روس سے متاثر سوشل ازم کے حمایتیوں کو یہ فیصلہ ایک انکھ نہ بہایا اور وہ اس وقت سے آج تک اس سازش میں مصروف عمل ہیں کہ کسی طرح قادیانیوں کو اسلام کا حصہ بنا دیا جائے۔۔۔۔۔اس سلسلے میں انھیں یورپ اور مغربی ممالک کی اشیرباد حاصل ہے ۔اور وہ انھیں مکمل طور پر بھی سپورٹ کرتے ہیں۔۔۔۔۔
اب یہ ہماری بحثیت مسلمان ذمہ داری ہےکہ ہم ہر قسم کی سازشوں سے اگاہ رہیں۔۔ تاکہ دشمن اپنے مشن میں کسی طرح بھی کامیاب نہ ہوسکے۔۔۔ اور ہر مسلمان کا فرض ہےکہ وہ جانیں کہ یہ لوگ کس طرح اٹیک کرتے ہیں اور کسی طرح معصوم اور دین سے نااشنا مسلمانوں کو اپنے جال میں پھنساتے ہیں۔۔۔
اس کے ساتھ ساتھ حکومت کو بھی اپنے اندر ہونے والی سازشوں کو سمجھنا چاہیے۔۔۔۔ “برطانیہ” اور” کنیڈا” میں تعنیات پاکیستانی سفیروں کی وہاں پر قادیاننیوں کے اجلاس میں جانا اور تقریریں کرنا یہ آئین کی سنگین خلاف ورزی ہے جس پر ان کو فوری طورپر وطن واپس بلا کے پوچھ کچھ کی جائے۔۔۔ کچھ دن پہلے واجد شمس الحسن کی تقریر سنی جس میں وہ کہ رہے تھے کہ” قادیانیوں کو اسلام سے خارج قرار دینا پاکستان کی بہت بڑی غلطی ہے” اس بیان پر انکو سخت سے سخت سزا ہونی چاہیے۔۔۔ شکریہ