جامعہ کراچی اور ماہر منی لانڈرنگ ایان علی

Posted on August 21, 2015



جامعہ کراچی اور ماہر منی لانڈرنگ ایان علی۔۔۔۔ ملک ریاست
آئے روز ہڑتال اور دھماکوں کی وجہ سے کراچی کے تعلیمی ادارے اکثر وبیشر بند ہی رہتے ہیں۔ بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ پیپر مقررہ قت پر مکمل ہو جائیں۔۔۔۔۔۔
تعلیم کے لحاظ سے کراچی پہلے سے ہی بہت بدنام ہے۔۔۔ کراچی والوں سے معذرت کے ساتھ” ایک جملہ مشہور ہے کہ اگر بی آے پنجاب سے نہیں ہوتا تو کراچی سے کر لو آرام سے ہو جائے گا”۔۔۔ اس کی وجہ کرپشن اور رشوت ہے بڑے وڈیروں سے پیسے لے کر پاس کر دیا جاتا ہے۔۔۔۔
کراچی کی بڑی یونیورسٹی ” جامعہ کراچی” پہلے سے ہی غنڈا گردی کی وجہ سے بہت بدنام ہے اور اب کل جو کچھ ہوا اس پر تو سر پیٹنے کو جی چاہتا ہے۔۔۔
جامعہ کراچی کے ڈیپارٹمنٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن کے طلبہ نے ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں بدنام زمامہ ماڈل اور ماہر منی لانڈرنگ ” ایان علی” کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا۔۔۔۔ سب طلبا نے ایان علی کی تقریر کو پوری توجہ سے سنا اور پھر اس کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔
اب مجھ نالائق آدمی کو یہ سمھ نہیں آ رہی کہ اس حرکت پر میں ہنسوں کہ روّوں؟ یقینا یہ ایک رونے کا مقام ہے ۔۔۔۔۔ اس سے زیادہ اور افسوس کی کیا بات ہو گی کہ ایک فحشہ اور زانی لڑکی جس کا کام فحاشی پھیلانا اور ملکی پیسے کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقل کرنا ہے۔۔۔۔ اور اپنے مکروہ دھندے کی وجہ سے آئے روز عدالتوں کی چکر بھی لگاتی ہے۔۔۔۔ اس طائفہ کی کیا حثیت ہے کہ وہ طلبہ کو لکچر دے۔۔۔۔؟
مٹی میں رل گئے نگینے لوگ
لکچرار بن گئے کنجر و کمینے لوگ