New Pakistan Come Japan

Posted on April 10, 2015



ایڈیٹر نے جمعہ، 10 اپریل 2015 کو شائع کیا.
آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے عار ف علوی کی جاپان آمد
تین گھنٹے کی تاخیر کے بعد ٹائیگروں کی تھکی ہوئی مختصر تعداد نے انہیں خوش آمدید کہا
arif alvi
آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے سری لنکن ائیر لائین کی فلائٹ کے دورانِ سفر میں اُم الخبائث پیتے ہوئے عارف علوی کی جاپان میں دھماکہ خیز آمد کے موقع پر 3 گھنٹے کی تاخیر سے پہنچنے والے انگلیوں پر گنے جانے والے ٹائیگرز کے علاوہ کوئی بھی موجود نہیں تھا واضع رہے کہ یہ وہی ٹائیگر ہیں جنہوں نے دھاندلی زدہ الیکشن کے نتیجے میں گزشتہ سال پی ٹی آئی جاپان کی لیڈر شپ سنبھالی تھی اور اطلاعات کے مطابق ابھی تک وہ سمجھ بھی نہیں سکے کے لیڈر شپ کیا ہوتی ہے اور کیسے سنبھالی جاتی ہے الغر ض ٹن ہوئے ہوئے عارف علوی کو ائیرپورٹ سے ریسو کرنے کے بعد انہیں مقامی آٹو اکشن میں گھمانے پھرانے کے بعد گھٹیا سے ریسٹورنٹ میں کھانا کھلانے کے بعد ایک ڈبہ نما ہوٹل کے چھوٹے سے کمرے میں آرام کی غرض سے غائب کر دیا گیا ہے اور انکے آج کے دن کے تمام پروگراموں کو بھی منسوخ کر دیا گیا ۔ باحیثیت پاکستانی ہمیں خود کو لیڈر کہنے والے ان اشخاص کے رویے پر بہت افسوس ہے اور ہم پوری قوم کو انکا معیار بتانا چاہتے ہیں کہ کیا یہی وہ لوگ ہیں جو نئے پاکستان کا نعرہ لگا رہے ہیں اور ایٹمی پاکستان کو لیڈ کرنے کی بات کرتے ہیں آج پوری پاکستانی کمیونٹی ان لوگوں کے رویوں پر اظہارِ افسوس اور مذمت کر رہی ہے اور انکے کردار کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کر رہی ہے۔