Imran & PTI are not Revolutionary but Status Que

Posted on October 7, 2014



Imran & PTI are not Revolutionary but Status Que

status_quo_imran
پاکستانی قوم اور کراچی والوں کو سمجھنا چاہیے کہ جس طرح عمران خان نے طالبان کے خلاف جنگ کو اپنے مفادات کی خاطر نقصان پہنچایا تھا، بالکل اسی طرح عمران خان سندھی وڈیروں کے خلاف جنگ کو فقط اپنے مفادات کی خاطر نقصان پہنچا رہا ہے۔
بلاول زرداری کے بیانات تو نئے صوبے کی راہ کو مزید روشن کر رہے ہیں، مگر اصل خطرہ عمران خان ہے جسکے منافقانہ رویے سے سٹیٹس کو کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے جو کہ سراسر سندھی وڈیروں کی جیت ہے۔