عراق اور شام میں آئی ایس کی سلفی خلافت کے قیام پر پاکستان کے اہلسنت کا موقف – از مولانا اویس محبوب مجددی

Posted on July 6, 2014



article

آئی ایس ہو کہ نصرہ فرنٹ ہو یا دوسرے وہابی دیوبندی دہشت گرد گروپ جو مڈل ایسٹ میں اہل سنت کے نام سے سرگرم ہیں یا پهر پاکستان میں طالبان و سپاہ صحابہ وغیرہ کے نام سے سرگرم ہوں سب کے درمیان اشتراک مثل خوارج ہونا ہے اور اہل قبلہ کی تکفیر کرنا ہے