دنیا بھر میں مزارات کی تباہی کا سلسلہ

Posted on July 6, 2014



Mazarat-ki-Tabahi

اس سانحہ سے گنبد خضریٰ ہے پر ملال
لخت دل رسولؐ کی تربت ہے خستہ حال
دل میں ٹھٹک گیا کہ نظر میں سمٹ گیا
اس جنت البقیع کی تعظیم کا خیال
طیبہ میں بھی ہے آل پیمبرؑ پہ ابتلا
اس ابتلا سے خاطر کونین ہے نڈھال