دہلی کالونی بم دھماکے کی ابتدائی تحقیقات

Posted on April 30, 2014



article

حملے کا اصل حدف شیعہ مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد یثرب ڈیفینس سے لانے والی بس تھی۔ دہشتگردی کی اس کاروائی میں حافظ قاسم رشید دیوبندی گروپ کا ہاتھ ہے۔ اس حملے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ ۲۸ افراد زخمی ہوئے تھے جن میں سے چھ کی حالت نازک ہے