باقی اننچاس کیوں نہیں؟ …… وسعت اللہ خان

Posted on April 27, 2014



49

اگر شدت پسندانہ جنگجوئیت افغان مسئلے کا ہی شاخسانہ ہے تو افغانستان کی سرحد تو پاکستان سمیت چھ ممالک سے لگتی ہے۔ اکیلا پاکستان ہی اس شاخسانے کے اثرات پچھلے چھتیس برس سے کیوں بھوگ رہا ہے۔ ازبکستان ، تاجکستان ، ترکمانستان ، چین اور ایران میں عالمی و علاقائی جہاد کے مسلح حامیوں کے اعلانیہ یا خفیہ ٹھکانے کیوں نہیں پنپ سکے؟