سبزی منڈی سے میاں صاحب کی دھوکہ منڈی تک ـــــ حسن نثار

Posted on April 16, 2014



article

المیہ یہ نہیں کہ حکومت کیا کرنا چاہتی ہے المیہ یہ ہے کہ متکبر حکومت سٹیک ہولڈرز سے بات کرنے
اور انھیں اعتماد میں لینے پر تیار نہیں۔

ُ’پاکستان کے مسائل عارضی ہیں اور جلد ختم ہو جائیں گے‘ یہ بیان وزیراعظم کی بے خبری و بے نیازی کا بہترین امتزاج ہے ـــــ حسن نثار