چلینج: مہاجر سے بہتر لفظ لاؤ۔۔۔

Posted on January 9, 2014



اہل وطن نے لفظ “مہاجر” کو ہمارا سب سے بڑا “جرم” بنا دیا۔ اس جرم کی پاداش میں ہمیں پاکستان کا “غدار” بنا دیا۔ یا الہی! کب تک ہمیں اہل وطن کے ہاتھوں اس “ناکردہ” گناہ کی سزا بھگتنا ہو گی؟

whoisNS

End