سونامی اور شیر کا خواب

Posted on October 23, 2013



اس سے پہلے کے لوگ اس میں سے اپنی پسند کے مطلب نکالیں، کے پی کے میں تبدیلی کہاں ہے ایک انتہائی مبہم سوال ہے- اس کا جواب لینے کے لئے ضروری ہے کہ آپ کے پی کے کا چکر لگائیں اور ان لوگوں سے بات کریں جو کسی سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتے، وہ آپ کو بتائیں گے، کے پی کے میں تبدیلی کہاں ہے اور کہاں نہیں
اس کالم میں ایک طنز کیا گیا ہے اس سوچ پر جو اپنی ہر غلطی پر یہ کہہ کر پردہ ڈالنے کی کوشش کرتی ہے کہ “کے پی کے میں تبدیلی کہاں ہے؟”

whoisNS

End