65 Years old person’s Marriage Proposal to Malika Sherawat

Posted on October 5, 2013



65 Years old person’s Marriage Proposal to Malika Sherawat

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ شراوت کو ان کے رائلٹی شو’’دی بیچلر انڈیا۔میرے خوابوں کی ملکہ ‘‘کے دوران ایک 65سالہ پروفیسر نے شادی کی پشکش کردی۔

واضح رہے کہ ملائکہ شروات اس شو کے زریعہ اپنے لیے جیون ساتھ کا انتخاب کررہی ہیں اور اس شو میں30امیدوار شریک ہیں۔اس سلسلہ میں ملائکہ کا کہناہے یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ایک شخص جو مقابلے میں شریک ایک امیدوار کا باپ ہے اور خود بھی اس مقابلے میں شریک ہے ۔اداکارہ کا کہناہے کہ ایک ایسا شخص جو میرے باپ کی عمر کا ہے سے میں کیسے شادی کرسکتی ہوں۔