Watch what Turkish PM Erdogan did at G20 summit!!

Posted on September 9, 2013



جی 20 سربراہی اجلاس کے بعد گروپ فوٹو کے لیے سب سربراہوں کو مخصوس جگہ الاٹ کی گئی ، اور نشاندہی کے لیے اس ملک کے پرچم کی جھنڈی رکھ دی گئی سب ملکی کے سربراہ آ کر انہی جھنڈیوں پر کھڑے ہو گئے لیکن ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردگان نے اس جگہ پر کھڑے ہوتے ساتھ ہی اپنے قدموں سے وہ جھنڈا اٹھایا اور کوٹ کی جیب میں ڈال لیا – پاس کھڑے دوسرے ممالک کے سربراہ ان پر ہنسے بھی لیکن انہوں نے پرواہ نہیں کی –

DailyMotion

YouTube
http://youtu.be/mSGiOUY-arw