Al Quaida In Punjab University

Posted on September 7, 2013



مبارک ہو!!! آج ایک دفعہ پھر جماعت اسلامی اور جمیعت کا منہ کالا ہوگیا -آج پنجاب یونیورسٹی کے ہوسٹل میں انٹیلیجنس ایجنسیز نے چھاپہ مار کر

القا عدہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا- اس شخص کو جمعیت کے غنڈوں نے یونیورسٹی کے ہوسٹل میں پناہ دے رکھی تھی

آج یہ بات ثابت ہوگئی کہ ملکی دہشت گردی ہو یا غیر ملکی غیر دہشت گردی ان سب کا تعلق جماعت اسلامی اور جمعیت سے جا ملتا ہے

whoisNS

whoisNS

whoisNS