Bad News For PTI JI PPP PML-N etc.

Posted on September 5, 2013



لو بھئی امریکا نے تو جماعتی اور پی ٹی ا ئی اور ڈی جی رینجرز کے مو پر زوردار چماٹ ماردی

.
کراچی پورٹ سے نیٹو کے ١٩٠٠٠ کنٹینرز کی گمشدگی خبر بے بنیاد ہیں تمام کنٹینرز کا ریکارڈ موجود ہیں ……امریکی سفارت خانہ

.______________________________
.
استغفراللہ- – – زوالفقار مرزا نے سر پر قرآن اٹھا کے نیٹو کینٹینر چوری ہونے ک الزام ایم کیو ایم پر لگایا تھا

.
اور کچھ دن پہلے ڈی جی رینجرز نے بھی اسی طرح کا الزام لگایا تھا۔ اب کیا کہے گے یہ تعصبی

.
اسلحہ و دیگرسامان سے بھرے کنٹینرز کے غائب ہونے کی خبر جھوٹی ہے, کراچی میں 19 ہزار امریکی کنٹینرز غائب ہونے کا دعویٰ مسترد کرتے ہیں: امریکی سفارتخانہ
.
http://jang.com.pk/jang/sep2013-daily/05-09-2013/updates/9-5-2013_7898_1.gif