Hasan Nisar:: بلوچستان میں معصوم پنجابیوں کا قتل

Posted on August 25, 2013



Hasan Nisar:: بلوچستان میں معصوم پنجابیوں کا قتل

whoisNS
بلوچستان میں معصوم “پنجابیوں” کو بسوں سے سے شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد شناخت

کر کرکے مارا گیا- مگر پنجاب سے کسی نے “ہائی جمپ” نہیں ماری- حضرت عمران

بے حسی اور بےشرمی کے ساتھ ویسے ہی زندہ ہے – جماعت اسلامی کی اولین ترجیح “دین فروشی” رہے گی

اور پنجاب اسمبلی میں “قرارداد” بھی نہیں آئے گی

___________________________________

شرمناک خان کو کون سا کوئی “ثبوت” چاہیۓ ؟ “بونگیا” ہی تو مارنی ہے اسکو

اتنا ہی کہدے کے الطاف حسین “ملوث” ہے اور اگر الطاف سے حالت خراب ہوتی ہے تو بولدے کے “برطانوی شہری” ملوث ہے

.
________________________________________________

.
بولتا کیوں نہیں ہے- جیسے طالبان سے اس کی حالت خراب ہوتی ہے

.
انکے خلاف بھی کچھ نہیں بولتا ہے- کوئی بھی نہیں بولے گا

.
کیونکے لاش کیسے “بکے” گی “پنجابیوں” کی؟ جیسے کراچی کی لاشیں بچتے ہیں