Obama has invited me for Dinner :- Meera

Posted on August 8, 2013



Obama has invited me for Dinner :- Meera

لاہور: اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر براک اوباما نے انھیں ڈنرمیں شرکت کی دعوت دی ہے اور اس سلسلے میں وہ ستمبر میں امریکا جائیں گی۔
اداکارہ میراکا کہنا ہے کہ ان کی ملاقات دورہ امریکا کے دوران شکاگو میں اومامہ کی انتخابی مہم چلانے والے سینیٹرڈربن سے ہوئی، اس دوران فنڈ ریزنگ بھی کی گئی جس میں 2لاکھ ڈالر فنڈ جمع ہوئے۔ میرا نے یہ بھی دعویٰ کیاکہ سینیٹرڈربن جلدپاکستان آئیں گے، وہ میری اور والدہ کی سیاسی تربیت بھی کریں گے

Source
http://www.express.pk/story/159802/