Bad News for Actress MEERA

Posted on August 5, 2013



Bad News for Actress MEERA

اداکارہ میرا کے لیے ایک بری خبر سامنے آئی ہے ،ان کے منگیتر کیپٹن نوید کے والدراجا خالد نے اپنے بیٹے کی شادی کے لیے اشتہار دیا ہے ،اشتہار میں پڑھی لکھی خوبصورت دوشیزہ کا رشتہ مانگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گیا ہے، اشتہار سے متعلق جب راجا خالد سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے اس کی تصدیق کی اور کہا کہ وہ چند دنوں میں امریکا سے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ میرا اور کیپٹن نوید کی 2برس قبل منگنی ہوئی تھی اور کیپٹن نوید نے منگنی پر میرا کو 8لاکھ روپے مالیت کی ہیرہ کی انگوٹھی پہنائی تھی۔
source
http://dunya.com.pk/index.php/pakistan/2013-08-05/189753#.Uf9X4pJT5e2