صابرہ بی بی قتل کےس: تاجی کھوکھر کا 3 روزہ جسمانی رےمانڈ منظور

Posted on July 28, 2013



راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی ڈوےژن کی خصوصی عدالت کے جج چوہدری حبےب الرحمن نے ائر پورٹ تھانہ کے مشہور مقدمہ صابرہ بی بی قتل کےس مےں اےک روز قبل باضابطہ طور پر گرفتار کئے جانے والے امتےاز عرف تاجی کھوکھر کا تےن روز کا جسمانی رےمانڈ منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت 30جولائی مقرر کی ہے جبکہ تاجی کھوکھر کے وکلاءکی جانب سے دائر مےڈےکل کرانے کی استدعا پر بھی پولےس کو ہداےت کی ہے کہ وہ 30جولائی کو مےڈےکل رپورٹ بھی عدالت مےں پےش کرےں صابرہ بی بی قتل کےس مےں پولےس نے جمعہ کے روز کھوکھر ہاﺅس پر رےڈ کےا تھا جہاں سے تاجی کھوکھر کو گرفتار کےا گےا۔درےں اثنا اس کےس مےں گرفتار پولےس اہلکار ارشد محمود کا بھی عدالت نے تےن ےوم کا جسمانی رےمانڈ منظور کےا ہے ادھر ڈسٹرکٹ ہےڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی کے پانچ رکنی مےڈےکل بورڈ نے ڈسٹرکٹ سرجن کی نگرانی مےں تاجی کھوکھر کا طبی معائنہ کےا مےڈےکل بورڈ نے تاجی کھوکھر کے خون کے نمونے حاصل کئے