قمر زمان کائرہ کو جواب

Posted on July 21, 2013



عمران خان اپنے قد کا ٹھ کے مطابق باتیں کریں تو زیادہ بہتر ہوگا . قمر زمان کائرہ

ہزاروں لوگ کائرہ کی حکومت میں لوگ مر گئے ، انہوں نے عوام سے جھوٹ بولے ، انہوں نے عوام کے پیسوں کو اجاڑدیا.
اس وقت جنرل کیانی سے ملکات کر لینی تھی . پانچ سال حکومت کی اور ایک دہشتگردی پر پالیسی نہیں بنا سکے . اور بات کرتے ہیں عمران خان کے قد قاٹھ کی. آپ کو شرم انی شہئے ، اور عمران خان پر تنقید کر کے اپنا قد بھرانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے .

DailyMotion

YouTube