SC suspends membership of PTI’s MNA Ghulam Sarwar Khan in fake degree case

Posted on July 18, 2013



SC suspends membership of PTI’s MNA Ghulam Sarwar Khan in fake degree case

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی ڈگری کیس میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان کی رکنیت معطل کردی۔

راجا قمر نامی درخواست گزار نے غلام سرور خان کی رکنیت کو چیلنج کیا تھا۔

جمعرات کو عدالت عظمی میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ایچ ای سی یعنی ہایئر ایجوکیشن کمیشن کے ریکارڈ کے مطابق غلام سرور کی ڈگری غیر مصدقہ ہے لہذا ان کے اسناد کی تصدیق تک اسمبلی رکنیت معطل رہے گی۔

اس موقع پر عدالت عظمی نے لاہور ہائی کورٹ حکم دیا کہ وہ جعلی ڈگری کیس سے غلام سرور خان کے کیس جلد نمٹائے۔

یاد رہے کہ غلام سرور خان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر راولپنڈی کے حلقہ این اے 53 سے رکن منتخب ہوئے ہیں اور ان کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں جعلی ڈگری کا مقدمہ چل رہا ہے۔

http://urdu.thenewstribe.com/feature…hip-suspended/

ISLAMABAD: The Supreme Court of Pakistan has suspended the membership of National Assembly member Ghulam Sarwar Khan for holding fake degree.

The academic credentials of Ghulam Sarwar Khan were challenged by the petitioner Raja Qamar.

The apex court also directed the Lahore High Court to dispose the case of PTI’s Ghulam Sarwar Khan immediately.

http://www.thenews.com.pk/article-10…ng-fake-degree