تم ابھی سوتے رہو بھائی

Posted on May 3, 2013



تمہارے بچے کی بوتل میں اب تک دودھ باقی ہے
تمہارے گھر میں راشن ہے
ابھی فاقے نہیں ہوتے
تمہارے اہل خانہ رات کو بھوکے نہیں سوتے
تم ابھی سوتے رہو بھائی……..ابھی سوتے رہو


DailyMotion

Tune

YouTube
http://youtu.be/6oN0nRkqarg